محرم الحرام میں 15 روز کیلئے مخصوص شیعہ علما اور ذاکرین پر پابندی عائد
👁️ 136 بار دیکھا گیا
محرم الحرام میں 15 روز کیلئے مخصوص شیعہ علما اور ذاکرین پر پابندی عائد
لاہو (ڈیلی اردو) پنجاب حکومت نے محرم الحرام میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کیلیے علما کرام اور ذاکرین کے صوبے میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر کے شعلہ بیان مقررین اور ذاکرین کے داخلے پر 15 روز کیلیے پابندی عائد کی گئی ہے۔ اس دوران اُن کے پنجاب میں قیام اور تقاریر پر مکمل پابندی ہوگی۔
محکمہ داخلہ کے مطابق صوبہ سندھ سے تقریبا پندرہ شعلہ بیان مقرر اور زکرین کا داخلہ پنجاب میں بند کیا گیا، ان میں اسد طالب جوہری، امین شہدی، شہنشاہ نقوی، ناصر عباس نقوی سمیت ذاکرین شامل ہیں۔
اسی طرح خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے مفتی کفایت اللہ، خلیل احمد سراج کے علاوہ 7 مقررین و ذاکرین جبکہ اسلام آباد کے چار شعلہ بیان مقرر اور زاکرین مولانا عبدالعزیز اور سخاوت علی سمیت دیگر کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
محکمہ داخلہ کے مطابق آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے بھی ایک ایک شعلہ بیان مقرر اور زاکر کا داخلہ پنجاب میں ممنوع قرار دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 30 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26267 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15515 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9094 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C