ملک پر احمق راج مسلط کردیا گیا ہے: ڈاکٹر نفیسہ شاہ
👁️ 245 بار دیکھا گیا
ملک پر احمق راج مسلط کردیا گیا ہے: ڈاکٹر نفیسہ شاہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پیپلزپارٹی کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹرنفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ انتخابات چوری کرنے کے مضراثرات سامنے آ رہے ہیں،جہاں ملک پر احمق راج مسلط کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے وزیراعظم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کرپشن کی راگنی گانے والے عمران خان اپنی ناکامیاں چھپانے کیلئے انتشار پیدا کررہے ہیں، ماضی میں چندہ چوری کرنے کے عادی اب قوم کو لوٹ رہے ہیں۔
نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات چوری کرنے کے مضر اثرات سامنے آ رہے ہیں،ہوشربا مہنگائی کے باعث لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہو رہے ہیں
اپنے بیان میں پیپلزپارٹی کی سیکریٹری اطلاعات کا کہنا تھا کہ ہمیں انکے کسی این آر او کی ضرورت نہیں اور نہ یہ دے سکتے ہیں،ہم اس بات پر حیران ہیں کہ یہ کونسی قربت ہے کہ وزیر اعظم نے اپنے تمام وزرا کو چھوڑ کر صرف ایم کیو ایم کے وزرا کو نفیس قرار دیا ہے
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لکی مروت: سول کیمپ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ
21/October/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
حوثی حملوں کے بعد فرانسیسی صدر میکخواں کا سعودی عرب کا اچانک دورہ، تیل تنصیبات کے تحفظ پر بات چیت
21/October/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہری ہلاک
21/October/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان متنازع ابیئی خطے میں بازار پر ڈرون حملہ، ہلاکتیں 153 ہو گئیں
21/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
پاکستان میں لاپتا افراد کے 11 ہزار سے زائد کیسز میں سے 9,596 حل ہونے کا دعویٰ، 1,439 تاحال زیرِ تفتیش
21/October/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
ٹانک: جنڈولہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد ہدایت عرف بدری ہلاک
21/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26388 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15625 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11921 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9275 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7534 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5489 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C