منیسوٹا: عدالت نے امریکا میں مسجد پر بم حملہ کرنے والے ملزم کو 53 سال قید کی سزا سنا دی
👁️ 113 بار دیکھا گیا
منیسوٹا: عدالت نے امریکا میں مسجد پر بم حملہ کرنے والے ملزم کو 53 سال قید کی سزا سنا دی
بلومنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں 2017 کو نماز فجر کے وقت مسجد کے باہر دھماکا کرنے والے مقامی ملیشیا گروپ کے سربراہ ایمیلی کلائر کو 53 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست منیسوٹا کی عدالت نے بلومنگٹن کی مسجد ’’دارالفاروق اسلامک سینٹر‘‘ پائپ دھماکا کرنے کا الزام ثابت ہونے پر 50 سالہ مجرم ایمیلی کلائر کو 53 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
عدالت میں پراسیکیوٹرز نے بتایا تھا کہ ایمیلی کلائر نے دو افراد کو اپنے ملیشیا گروپ ‘دی وائٹ ریبٹس’ میں شامل کیا تھا اور یہ تینوں 5 اگست 2017 کو پِک اپ ٹرک پر 805 کلومیٹر کی مسافت طے کرکے اسلامک سینٹر پہنچے اور پائپ دھماکا کیا۔
Dar al-Farooq Mosque Bomber Sentenced to 53 Years in Prison https://t.co/cIYNO4lhRV Through our system of justice, the MN community has collectively condemned this hate-fueled attack & upheld every individual’s right to live & worship free from violence & intimidation -A/USA Folk pic.twitter.com/oR57Po8DcE
— U.S. Attorney MN (@DMNnews) September 13, 2021
پراسیکیوٹر کا مزید کہنا تھا کہ اس دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا تاہم اس حملے کا مقصد مسلم کمیونیٹی کو ہراساں کرنا تھا اور انھیں عدم تحفظ کا احساس دلانا تھا جو ریاست کے لیے ناقابل قبول ہے۔
واضح رہے کہ دھماکے کے بعد ہونے والی تفتیش کے نتیجے میں ایف بی آئی ایجنٹوں نے مرکزی ملزم کو دو ساتھیوں سمیت مارچ 2018 میں گرفتار کیا تھا اور جنوری 2019 میں جرم ثابت ہوگیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، جوابی کارروائی پر مزید شدید حملوں کا انتباہ
01/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، قشم، بندر عباس اور دیگر جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات
01/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
شام : بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی
01/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
یمن: ریاستی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، داعش کا ترجمان ہلاک، خودکش جیکٹ و دیگر سامان برآمد
01/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
غزہ : اسرائیلی کارروائی، حماس کا اہم عہدیدار گرفتار، فضائی حملوں میں متعدد افراد ہلاک
01/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
لکی مروت: شاہ حسن خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
01/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26264 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15509 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9090 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7377 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5057 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C