26/July/2024

مہمند میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

👁️ 51 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
مہمند میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

مہمند میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

پشاور (حسام الدین) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند کے علاقے انبار میں سکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

سکیورٹی فورسز کا شدت پسندوں کے خلاف کل سے جاری آپریشن میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر قاسم عرف حنظلہ 4 دہشت گردوں سمیت ہلاک کر دیا ہے۔

سکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق دہشت گرد کمانڈر غار میں چھپا بیٹھا تھا جس کو فورسز نے ہلاک کر دیا ہے، دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری ہتھیار اور بارود برآمد کر دیئے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C