میکسیکو: مسلح افراد کے حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک، 4 زخمی
👁️ 23 بار دیکھا گیا
میکسیکو: مسلح افراد کے حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک، 4 زخمی
میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو) میکسیکو کی شمالی نیو لیون ریاست میں تقریباً 10 بکتر بند ٹرکوں کے قافلے میں سفر کرنے والے مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران کم از کم 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
ریاست کی سکیورٹی وزارت نے شِنہوا کو بتایا کہ 4 مزید پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں اور انھیں پہلے ہی طبی امداد دی جارہی ہے۔
حکام کے مطابق یہ حملہ ریاست کے شمال میں لیمپازوس اور کولمبیا کے قصبوں کے درمیان ہواجہاں حملہ آوروں کی تعداد پولیس سے زیادہ تھی، جن کے پاس جدید ہتھیار موجود تھے۔
میکسیکو کے صدر اینڈریس مینوئل لوپیز اوبراڈور نے کہا ہے کہ دسمبر 2018 میں شروع ہونے والا تشدد ان کی انتظامیہ کے اہم چیلنجز میں سے ایک ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
بھارت کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
16/July/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں دہشت گردوں کا پولیس ٹیم پر گھات لگا کر حملہ، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
16/July/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
امریکا نے ایران کی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کردی، سینٹکام
14/July/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان، 85 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ
14/July/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8946 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4786 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3557 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2561 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2550 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2308 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C