نارووال: ظفروال سے بھارتی ساختہ 30 پائونڈ وزنی اینٹی ٹینک مائن برآمد
👁️ 80 بار دیکھا گیا
نارووال: ظفروال سے بھارتی ساختہ 30 پائونڈ وزنی اینٹی ٹینک مائن برآمد
نارروال (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع نارروال کی تحصیل ظفروال نالہ ڈیک ہنجلی کے مقام سے بھارتی ساختہ انٹی ٹینک مائن برآمد ہوئی جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے انٹی ٹینک مائن ناکارہ بنا دی۔
پولیس کے مطانق بھارتی ساختہ انٹی ٹینک مائن 30 پونڈ وزنی ہے، مائن سیلابی پانی میں بہہ کر ہنجلی تک پہنچی، ریت اٹھانے کے دوران مزدوروں کو انٹی ٹینک مائن نظر آئی تو پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا۔
نارروال بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر انٹی ٹینک مائن کو ناکارہ بنا کر تحويل میں لے لیا۔
بی ڈی ایس حکام کے مطابق اینٹی ٹینک مائن چل جانے کی صورت میں بہت نقصان کر سکتا تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ چند ماہ میں ساتویں بھارتی ساختہ بارودی سرنگ برآمد ہوئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C