نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اے سی اور ٹی وی کی سہولت واپس لے لی گئی
👁️ 122 بار دیکھا گیا
نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اے سی اور ٹی وی کی سہولت واپس لے لی گئی
لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کے کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ایئرکنڈیشنر اور ٹی وی سمیت دیگر سہولت بھی واپس لے لی گئیں۔
محکمہ داخلہ نے 17 جولائی کو جیل حکام کو خط لکھا تھا جس میں نواز شریف کو جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
جیل ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے امریکا جانے سے پہلے وزارت داخلہ نے جیل حکام کو میاں نواز شریف کو ملنے والی سہولتیں ختم کرنے کے لیے خط لکھا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خط میں لکھا گیا کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کی جائیں۔
یاد رہے میاں نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں ایئرکنڈیشنر اور ٹی وی کی سہولت حاصل تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11803 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C