نیب کی وزارت خارجہ کے افسران کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری
👁️ 60 بار دیکھا گیا
نیب کی وزارت خارجہ کے افسران کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری
اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزارت خارجہ کے افسران کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔
چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں وزارت خارجہ کے افسروں کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
ملزموں پر جکارتہ میں پاکستان سفارت خانے کی عمارت فروخت کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔
نیب اجلاس میں سابق وفاقی وزیر اکرام خان درانی اور آصف زرداری کی پولیٹیکل سیکریٹری رخسانہ بنگش کیخلاف انکوائری کی بھی منظوری دے دی گئی۔
اجلاس میں وزارت مذہبی امور کے افسران اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کیخلاف شکایات کی جانچ پڑتال کی منظوری دے دی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C