نیکٹا کا دہشت گرد تنظیموں کیخلاف مشترکہ انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشنز کا فیصلہ
👁️ 46 بار دیکھا گیا
نیکٹا کا دہشت گرد تنظیموں کیخلاف مشترکہ انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشنز کا فیصلہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) دہشت گرد تنظیموں کے خلاف اداروں نے مشترکہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کا فیصلہ کرلیا۔
فیصلہ نیکٹا کی ماہانہ کاؤنٹر ٹیررازم انٹیلی جنس کانفرنس میں کیا گیا، حالیہ کالعدم قرار دی جانے والی تنظیموں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا، کانفرنس میں پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
کانفرنس میں ملک کی داخلی سکیورٹی کی صورتحال اور ممکنہ خطرات کا جائزہ لیا گیا، حساس اداروں اور تمام سٹیک ہولڈرز کے درمیان انٹیلی جنس کا تبادلہ کیا گیا۔
ترجمان نیکٹا کے مطابق تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کوششوں سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم کیا، پاکستان کو مکمل طور پر محفوظ اور پرامن ملک بنایا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
ایران میں کریک ڈاؤن، “دشمن سے تعاون” کے الزام میں 3 ہزار سے زائد گرفتاریاں
23/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید
23/June/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ماسکو پر 60 ڈرون حملے ناکام، یوکرین میں روسی حملوں سے 5 افراد ہلاک
23/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
23/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8847 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4606 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3298 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2469 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2121 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C