وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے
👁️ 202 بار دیکھا گیا
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چینی وزیر خارجہ کے ساتھ اسٹریٹیجک ڈائیلاگ ہوں گے اور وزرائے خارجہ کی سطح پر پاک چین ڈائیلاگ کا انعقاد بھی پہلی مرتبہ ہوگا۔
دورہ چین پر روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج سرکاری دورہ پر چین روانہ ہو رہا ہوں۔ میری چین کی قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی۔
چین نہ صرف پاکستان کا بہترین دوست ہے بلکہ ہر مشکل وقت میں چین نے پاکستان کا ساتھ دیا ہے اور چین کا حالیہ فیصلہ بھی آپ کے سامنے ہے۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ آئندہ آنے والے دنوں کے حوالے سے باہمی مشاورت کی جائے اور مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ چین میں تھنک ٹینک گروپ کے ساتھ بھی رابطہ ہوگا اور وہاں میڈیا کے ساتھ بھی گفت و شنید ہوگی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11807 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5074 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C