وزیراعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے، شاہ سلمان بن حماد بن عیسی الخلیفہ نے استقبال کیا
👁️ 71 بار دیکھا گیا
وزیراعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے، شاہ سلمان بن حماد بن عیسی الخلیفہ نے استقبال کیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم بحرین پہنچ گئے، بحرین شاہ سلمان بن حماد بن عیسی الخلیفہ نے عمران خان کا استقبال کیا۔
وزیر اعظم کچھ دیر میں بحرین کے قومی دن کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
وزیر اعظم کی شاہ بحرین سے بھی ون آن ون ملاقات بھی ہو گی۔ شاہ محمود قریشی اور زلفی بخاری بھی عمران خان کے ہمراہ ہیں۔
Prime Minister @ImranKhanPTI arrives at Manama, Bahrain on his first visit since assuming office.
SAPM @sayedzbukhari accompanying him .
Crown Prince HRH Salman Bin Hamad Bin Isa Al Khalifa received the Prime Minister with a red-carpet welcome. pic.twitter.com/lPDqSDfssx— PTI (@PTIofficial) December 16, 2019
وزیراعظم کو بحرین کے اعلی ترین سویلین اعزاز سے نوازا جائے گا۔ عمران خان بحرین کے امیر حماد بن عیسی الخلیفہ کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان حماد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے ون آن ون ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی امور سے متعلق بات چیت کی جائے گی۔
یاد رہے حکومت سنبھالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا یہ بحرین کا پہلا دورہ ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن میں دو روزہ شدید لڑائی، کم از کم 192 ہلاکتیں، حوثی پیش قدمی اور حکومتی جوابی کارروائیاں
05/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
ایتھنز کے قریب فضائی مظاہرے کے دوران یونانی جنگی طیارہ تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
05/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
پلوامہ حملہ کیس: جیش محمد کے گرفتار دہشتگرد کی ضمانت عدالت نے مسترد کردی
05/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آپریشن، لشکر طیبہ کا دہشتگرد ہلاک، پاکستانی شناخت کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
سوڈانی فوج کا مبینہ خفیہ کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام بے نقاب، کلورین بموں کے استعمال کا انکشاف
05/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، 3 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11807 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5083 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C