وزیراعظم عمران خان کی اورماڑہ کے مقام پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت
👁️ 111 بار دیکھا گیا
وزیراعظم عمران خان کی اورماڑہ کے مقام پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کی ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ مکران کوسٹل ہائی وے کے واقعے میں بے قصور افراد کو نشانہ بنایا گیا۔
وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں۔
وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کے واقعے کی متعلقہ حکام سے رپورٹ بھی طلب کر لی۔
وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ واقعےکے ذمہ داروں کا تعین کر کے انہیں کیفرکردار تک پہنچائیں۔
واضح رہے کہ آج اورماڑہ کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر نامعلوم مسلح ملزمان نے بس کے مسافروں کو اتار کر ان پر فائرنگ کر دی جس کےنتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہو گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8829 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4562 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3271 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2451 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1898 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C