وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین رسالتؐ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست
👁️ 77 بار دیکھا گیا
وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین رسالتؐ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم پاکستان کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کروانے کیلئے درخواست تھانہ مارگلہ اسلام آباد میں جمع کروا دی۔
شہری چوہدری ناصر عباس منہاس ایڈووکیٹ نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ وزیراعظم عمران خان نیازی کے توہین آمیز کلمات سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری اور مذہبی جذبات مجروح ہوئے۔
درخواست میں مزید کہا گیا کہ میں 17 برس سے وکالت کرتا ہوں، سوشل میڈیا پر ایک کلپ موصول ہوا،جو 9 دسمبر کو جیو نیوز پر چلا ،جس میں ملزم عمران احمد خان نیازی سکنہ بنی گالہ کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دکھایا گیا،عمران خان نے اپنی تقریر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں نازیبا الفاظ استعمال کئے،جس سے مجھ سمیت تمام مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔

درخواست گزار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے توہین رسالت ﷺ کا ارتکاب کئے جانے پر ان کے خلاف 295 سی اور 295 اے کے تحت فوری طور پر مقدمہ درج کرکے قانون کے مطابق کاروائی کرتے ہوئے ان کی گرفتاری عمل میں لائی جائے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن میں دو روزہ شدید لڑائی، کم از کم 192 ہلاکتیں، حوثی پیش قدمی اور حکومتی جوابی کارروائیاں
05/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایتھنز کے قریب فضائی مظاہرے کے دوران یونانی جنگی طیارہ تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
05/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
پلوامہ حملہ کیس: جیش محمد کے گرفتار دہشتگرد کی ضمانت عدالت نے مسترد کردی
05/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آپریشن، لشکر طیبہ کا دہشتگرد ہلاک، پاکستانی شناخت کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
سوڈانی فوج کا مبینہ خفیہ کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام بے نقاب، کلورین بموں کے استعمال کا انکشاف
05/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، 3 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11807 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5081 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C