يوکرينی عدالت نے روسی فوجی کو عمر قيد کی سزا سنا دی
👁️ 99 بار دیکھا گیا
يوکرينی عدالت نے روسی فوجی کو عمر قيد کی سزا سنا دی
کیف (ڈیلی اردو) ايک يوکرينی عدالت نے ايک روسی فوجی کو عمر قيد کی سزا سنا دی ہے۔ اس فوجی کو پير کو يہ سزا سنائی گئی۔
اکيس سالہ وادم ايس نامی فوجی پر الزام تھا کہ اس نے شمالی مشرقی سومی نامے خطے ميں ايک باسٹھ سالہ يوکرينی مرد کو سر ميں گولی مار کر ہلاک کيا۔
يہ جنگی جرائم سے متعلق يوکرين ميں کسی روسی فوجی کے خلاف پہلا مقدمہ تھا اور اسی ليے علامتی طور پر اسے اہميت حاصل ہے۔ ايسے خدشات بھی ہيں کہ اس کے رد عمل ميں ماريوپول سے حراست ميں ليے گئے يوکرينی فوجيوں پر بھی روس ميں مقدمہ چلايا جا سکتا ہے۔
سارجنٹ وادم ايس کی سزا پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے روس نے کہا ہے کہ اس کا دفاع نہيں کيا جا سکا مگر روس ديگر راستوں سے ايسا کرے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11911 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9260 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5465 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C