ٹانک: سکیورٹی فورسز کا زام کے علاقے میں آپریشن، 5 دہشتگرد اور ایک اہلکار ہلاک، 3 زخمی
👁️ 100 بار دیکھا گیا
ٹانک: سکیورٹی فورسز کا زام کے علاقے میں آپریشن، 5 دہشتگرد اور ایک اہلکار ہلاک، 3 زخمی
ٹانک(ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ ضلع ٹانک کے علاقے زام میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک اور 3 کو زخمی کردیا، جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں پاک فوج کا سپاہی اعجاز احمد بھی ہلاک ہوگیا۔
دستیاب اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی، جس کے دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔ کارروائی کے بعد ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق کارروائی کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری رکھا تاکہ وہاں موجود دیگر ممکنہ دہشتگردوں کا سراغ لگا کر علاقے کو محفوظ بنایا جاسکے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 30 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
پاکستان سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں ساتھ دے گا، شہباز شریف
16/October/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
خیبر کی وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 8 زخمی
16/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
کوہاٹ پولیس لائنز خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، لکی مروت میں مبینہ سہولت کار کمانڈر ہلاک
16/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11909 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5460 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C