02/October/2023

ٹانک میں تحصیل چیئرمین کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ

👁️ 41 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ٹانک میں تحصیل چیئرمین کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ

ٹانک میں تحصیل چیئرمین کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ

ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں تحصیل چیئرمین صدام حسین بھٹنی کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی تاہم تحصیل چیئرمین اور ا کے دیگر ساتھی واقعہ میں محفوظ رہے جبکہ گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا۔

ذرائع کے مطابق تحصیل چیئرمین کے قافلے پر فائرنگ گاؤں وڑوکی کے قریب کی گئی، واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C