ٹوکیو: جوہری معاہدے سے دستبرداری امریکہ کا غیر قانونی اقدام تھا، حسن روحانی
👁️ 122 بار دیکھا گیا
ٹوکیو: جوہری معاہدے سے دستبرداری امریکہ کا غیر قانونی اقدام تھا، حسن روحانی
ٹوکیو (ڈیلی اردو/اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ٹوکیو میں جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے سے ملاقات میں کہا کہ ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے کے تعلق سے واشنگٹن کے غیر قانونی اقدام سے نہ تو امریکہ کو کوئی فائدہ ہوا ہے اور نہ ہی معاہدے کے فریقوں کو کچھ حاصل ہوا ہے
Substantive, friendly and frank summit between President @HassanRouhani and Prime Minister @AbeShizo: further strengthening bilateral, regional and global cooperation.
Also grateful to our Japanese hosts for celebrating the winter solstice with us. #Yalda pic.twitter.com/60dtJ8NgBJ
— Javad Zarif (@JZarif) December 20, 2019
ٹوکیو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس صورتحال نے ثابت کردیا کہ پابندیوں سے سب کا نقصان ہوتا ہے۔
I welcome any effort that could boost economic exchanges, especially in the energy sector, and increase oil exports. As long as it preserves our national interests and be in the #JCPOA context. Other parties must also keep up to their commitments. pic.twitter.com/vCh8i15xZT
— Hassan Rouhani (@HassanRouhani) December 20, 2019
صدر روحانی نے جو جاپانی وزیراعظم کی دعوت پر ٹوکیو کے دورے پر ہیں، جاپانی وزیراعظم سے ملاقات میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تمام ملکوں کو چاہیے کہ وہ اقوام متحدہ کی قرارداد 2231 کی پابندی کریں جبکہ ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیاں ایک طرح سے اقتصادی دہشت گردی شمار ہوتی ہیں اور جو ممالک دہشت گردی کے خلاف مہم چلا رہے ہیں انہیں چاہئے کہ امریکہ کے اس اقدام کا بھی مقابلہ کریں۔
ان کا کہنا تھا کہ تہران نے خطے اور دنیا میں امن کی برقراری کے لئے ہمیشہ علاقے اور ہمسایہ ملکوں کا ساتھ دیا اور ہر طرح کا تعاون کیا ہے اور اس سلسلے میں اس نے علاقے کے ملکوں کے سربراہوں کو خطوط بھی ارسال کئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن میں دو روزہ شدید لڑائی، کم از کم 192 ہلاکتیں، حوثی پیش قدمی اور حکومتی جوابی کارروائیاں
05/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ایتھنز کے قریب فضائی مظاہرے کے دوران یونانی جنگی طیارہ تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
05/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
پلوامہ حملہ کیس: جیش محمد کے گرفتار دہشتگرد کی ضمانت عدالت نے مسترد کردی
05/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آپریشن، لشکر طیبہ کا دہشتگرد ہلاک، پاکستانی شناخت کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
سوڈانی فوج کا مبینہ خفیہ کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام بے نقاب، کلورین بموں کے استعمال کا انکشاف
05/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، 3 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11807 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5083 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C