پاراچنار: قبائلی اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کی تیاری
👁️ 69 بار دیکھا گیا
پاراچنار: قبائلی اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کی تیاری
پاراچنار (محمد صادق) قبائلی اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے تیاریاں جاری ہیں، پاراچنار سے سفیر بلدیات پروگرام کا آغاز کردیا گیا۔
قبائلی اضلاع میں 72 سال بعد پہلی بار بلدیاتی انتخابات کئے جارہے ہیں۔ اس حوالے سے مختلف قسم تیاریاں جاری ہیں بلدیاتی نظام کے حوالے سے عوامی شعور اجاگر کرنے کیلئے حکومت نے سفیر بلدیات کے نام سے ایک پروگرام شروع کیا ہے۔
سفیر بلدیات پروگرام:-
فا ٹاانضمام کیبعد بلدیاتی نظام کو فاٹا تک بڑھانے کے حوالے سے ایک تقریب گورنر کاٹیج پاراچنار میں منعقد ہوا۔ جس میں سفیر بلدیات پروگرام.کے آغراض و مقاصد کے بارے میں شرکاء کو بریفنگ دی گئی۔ pic.twitter.com/QR1GTmC6Vm— Deputy Commissioner Kurram (@DCKurram) January 22, 2020
گورنر کاٹیج پاراچنار میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لوکل گورنمنٹ ریفارمز کے ٹیم لیڈر خالد خان، ڈپٹی کمشنر ضلع کرم شاہ فہد، ایم این اے ساجد طوری، پروگرام کوآرڈینیٹر شاہ حسین اور دیگر مقررین کا کہنا تھا کہ بلدیاتی نظام کے نفاذ سے قبائلی اضلاع کی پسماندگی دور ہو جائے گی اور ملک کے دیگر علاقوں کی طرح یہاں بھی ترقی کا دور دورہ ہوگا اور پہلی بار لوگ مقامی لوگوں کو کونسل کی سطح پر انتخاب کرینگے جس کے ذریعے یہاں ترقیاتی کام ہونگے۔
مقررین کا کہنا تھا کہ قبائلی اضلاع میں 25 تحصیل کونسل اور 702 ویلج اور نیبر ہوڈ کونسل بنائے گئے ہیں۔ ان علاقوں میں بلدیاتی انتخابات اور اس نظام کے حوالے سے گھر گھر جاکر عوامی شعور اجاگر کرنے کیلئے سفیر بلدیات پروگرام شروع کیا گیا ہے جس کیلئے 35 خواتین سمیت ٹیم کے 120 ممبران کا ٹیم بنایا گیا ہے۔
اس موقع پر پروفیسر جمیل کاظمی، سابق سینیٹر سجاد سید میاں، نذیر احمد اور سید رضا حسین نے نئے نظام کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ قبائلی علاقے انتہائی پسماندہ ہیں اور اس نظام کے نفاذ سے ان علاقوں کی پسماندگی دور ہو جائے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5083 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C