پاراچنار: گل سکینہ قتل کیس؛ فوج اور پولیس کی تحقیقات پر اہلخانہ کا مکمل اعتماد
👁️ 78 بار دیکھا گیا
پاراچنار: گل سکینہ قتل کیس؛ فوج اور پولیس کی تحقیقات پر اہلخانہ کا مکمل اعتماد
پاراچنار (محمد صادق) قبائلی ضلع کرم کے سرحدی علاقے پیواڑ میں زیادتی کا نشانہ بننے کے بعد قتل ہونے والی پانچ سالہ گل سکینہ کے والد اور رشتہ داروں نے قتل کیس کے تحقیقاتی عمل پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور حکومت سے اصل قاتل کو جلد بے نقاب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاراچنار میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے گذشتہ دنوں نامعلوم افراد کے ہاتھوں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی پانچ سالہ گل سکینہ کے والد وارث علی اور دیگر رشتہ داروں نے کہا کہ بچی کا قتل درندگی ہے اور وہ درندگی کو بے نقاب کرنے کیلئے بے چین ہیں، ان کی خواہش اور واحد مطالبہ یہی ہے کہ واقعے میں ملوث عناصر کو جلد بے نقاب کیا جائے اور انہیں سر عام پھانسی دی جائے۔
بچی کے والد اور رشتہ داروں نے گل سکینہ قتل کیس میں تیرہ افراد کی گرفتاری اور تحقیقاتی عمل پر اطمینان کا اظہار کیا ہے پاک فوج، مقامی انتظامیہ، پولیس اور تمام سرکاری اداروں، سول سوسائٹی اور قبائلی عمائدین کا بھر پور تعاون پر شکریہ ادا کیا ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اصل قاتل جلد بے نقاب ہونگے اور اپنے انجام کو پہنچیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5106 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C