پاک ایران سرحد پر فورسز کی کوئی مشترکہ پٹرولنگ نہیں ہو رہی، ڈان نیوز کی خبر غلط ہے: ترجمان پاک فوج
👁️ 55 بار دیکھا گیا
پاک ایران سرحد پر فورسز کی کوئی مشترکہ پٹرولنگ نہیں ہو رہی، ڈان نیوز کی خبر غلط ہے: ترجمان پاک فوج
راولپنڈی (ڈیلی اردو/اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک ایران سرحد پر سیکورٹی فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے، سرحد پر کوئی مشترکہ پٹرولنگ نہیں ہو رہی۔
News published by Dawn today titled “Pak-Iran Forces jointly conduct border patrolling” is factually incorrect. There is no joint patrolling anywhere on Pakistani Borders. Patrolling/ operations if required are always on respective sides by respective forces through coordination. pic.twitter.com/9MnC0lbKMT
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) December 9, 2019
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں پاک ایران سرحد پر فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی ڈان نیوز خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پاک ایران سرحد پر فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ نہیں ہو رہی، اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر دونوں ممالک کی فورسز اپنے اپنے اطراف میں پٹرولنگ کرتی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C