پاک فوج کا باجوڑ میں آپریشن، افغان سرحد سے پاکستان میں داخلے کی کوشش کرنے والے 3 دہشتگرد ہلاک
👁️ 134 بار دیکھا گیا
پاک فوج کا باجوڑ میں آپریشن، افغان سرحد سے پاکستان میں داخلے کی کوشش کرنے والے 3 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ قبائلی ضلع باجوڑ میں پاک-افغان بارڈر کے قریب سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ افغان سرزمین سے شمالی وزیرستان میں سرحدی چوکی پر فائرنگ سے ایک فوجی ہلاک ہوگیا۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان سرحد سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں کو سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں نشانہ بنایا اور آپریشن میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔
ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود برآمد کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ شب بھی افغان سرزمین سے شمالی وزیرستان میں سرحدی چوکی پر فائرنگ کی گئی جس سے ضلع رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والا 31 سالہ جوان نائیک عبدالرؤف ہلاک ہو گیا، جبکہ بلااشتعال فائرنگ پر جوابی کارروائی میں دہشت گردوں کا بھاری جانی نقصان ہوا۔
آئی ایس پی آر نے کہا کہ افغانستان کو مسلسل اپنی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے سے خبردار کیا جا رہا ہے، افغان عبوری حکومت پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال کی روک تھام کا وعدہ پورا کرے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
افغانستان میں 10 مقامات پر پاکستانی ڈرون و فضائی حملے، قندھار میں بھی دھماکوں کی آواز
24/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا میں کشیدگی پھر بڑھ گئی، تیگرائی فورسز کا ایئرپورٹ پر قبضہ، سات مسلح گروپ متحد
24/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بنوں میں پولیس کا خفیہ آپریشن، مبینہ طور پر 2 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز، 19 دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار بھی ہلاک
23/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
پزشکیان کا ٹرمپ کو جواب، ایران مذاکرات کیلئے تیار مگر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا
23/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
23/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9171 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7452 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5249 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C