پاکستان نے 15 ہزار فٹ کی بلندی سے ہدف کو نشانہ بنانے والا براق ڈرون تیار کرلیا
👁️ 160 بار دیکھا گیا
پاکستان نے 15 ہزار فٹ کی بلندی سے ہدف کو نشانہ بنانے والا براق ڈرون تیار کرلیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے 15 ہزار فٹ کی بلندی سے ہدف کو نشانہ بنانے والا ڈرون براق تیار کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان نے میزائل ٹیکنالوجی سے مسلح ڈرون، براق تیار کیا ہے جو 15 ہزار فٹ کی بلندی پر مسلسل 10 گھنٹے تک پرواز کر سکتا ہے۔
میزائل سے لیس براق ڈرون پندرہ ہزار فٹ کی بلندی سے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ مکمل طور پر پاکستان میں تیار کیا گیا براق سیلیکس گلیلیو ٹیکنالوجی کا حامل ڈرون ہے۔
مسلح افواج کے زیر استعمال شہپر ڈورن بھی مقامی سطح پر تیار کیا گیا ہے جو سرحدوں کی نگرانی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان میں اس وقت آٹھ سے زائد ادارے ڈرون ٹیکنالوجی پر کام کر رہے ہیں جن میں پرائیویٹ سیکٹر بھی شامل ہے۔
ڈرون ٹیکنالوجی کے تمام منصوبے سٹریٹیجک پلان ڈویژن کے زیر انتظام کام کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سمیت کئی ممالک کو سرویلنس ڈرون برآمد بھی کر رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C