پاکستان کو یہ لڑائی ’’بہت مہنگی‘‘ پڑے گی، سراج الدین حقانی
👁️ 290 بار دیکھا گیا
پاکستان کو یہ لڑائی ’’بہت مہنگی‘‘ پڑے گی، سراج الدین حقانی
کابل (ڈیلی اردو) پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے ساتھ جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ پاکستانی سکیورٹی ذرائع کے مطابق ’’غضب للحق‘‘ نامی آپریشن جاری ہے اور پاکستانی فورسز نے طالبان کی متعدد پوسٹس اور کیمپ تباہ کر دیے ہیں۔ البتہ آزادانہ طور پر ان دعوؤں کی تصدیق ممکن نہیں ہو سکی ہے۔
طالبان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے خوست میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ لڑائی ’’بہت مہنگی‘‘ پڑے گی، لیکن افغان افواج نے ابھی بڑے پیمانے پر تعیناتی نہیں کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ طالبان نے دنیا کو ٹیکنالوجی سے نہیں بلکہ ’’اتحاد، یکجہتی اور صبر” سے شکست دی۔ واضح رہے کہ طالبان امریکی اتحادی افواج کے خلاف برسوں تک لڑ کر گوریلا جنگ میں انتہائی تجربہ کار ہو چکے ہیں
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 374 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 356 بار دیکھا گیا
امریکہ نے سعودی عرب کو جوہری پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی
23/July/2026 👁️ 276 بار دیکھا گیا
مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی بی ڈی ٹیم پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
23/July/2026 👁️ 280 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار
23/July/2026 👁️ 310 بار دیکھا گیا
حوثیوں کی سعودی عرب کو دھمکی، پاکستان نے سخت وارننگ جاری کر دی
23/July/2026 👁️ 541 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8970 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4831 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3712 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3582 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C