پشاور سے تحریک طالبان پاکستان کے 3 دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
👁️ 25 بار دیکھا گیا
پشاور سے تحریک طالبان پاکستان کے 3 دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
پشاور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے تین دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ پشاور کی سپیشل چھاپہ مار ٹیم کو مخبر نے اطلاع دی کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے تین اہم دہشتگردی کی منصوبہ بندی کی غرض سے جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔
ٹیم نے اطلاع کو مصدقہ جانتے ہوئے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے تین دہشت گردوں صاحب خان ولد دولت، محمد امین ولد ناصر خان، محمد آیاز ولد شہزاد نور کو رینگ روڈ نزد زنتارہ سے گرفتار کرلیا۔
دوران تفتیش ملزمان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ذگی غر میں دہشتگردی کے غرض سے بارودی مواد چھپا رکھا ہے۔
ملزان کی نشاندہی پر ذگی غر سے بارودی مواد آر پی جی سیون کے چار عدد گولے، چار عدد بوسٹر، چار عدد ہینڈ گرنیڈز، ایک عدد راکٹ لانچر، پانچ عدد ہینڈ گرنیڈ کے ڈیٹونیٹر اور چار عدد خالی کور برآمد کئے۔
ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 711 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں طالبان اور اوڑک قبائل میں جھڑپ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
06/July/2026 👁️ 295 بار دیکھا گیا
اسرائیلی آرمی چیف کا بفورٹ قلعے کا دورہ، حزب اللہ کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کا اعلان
06/July/2026 👁️ 211 بار دیکھا گیا
یمن: حوثیوں کا الحدیدہ بندرگاہ کے قریب حملہ، 14 فوجی ہلاک
06/July/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں کواڈ کاپٹر حملہ، تین کمسن بچیاں ہلاک، چار زخمی
06/July/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
ایران: مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کرینگے
05/July/2026 👁️ 402 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8898 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4718 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3513 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2517 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2265 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1958 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C