پشاور: قبائلی اضلاع میں 2 جولائی کو ہونے والے انتخابات ملتوی
👁️ 120 بار دیکھا گیا
پشاور: قبائلی اضلاع میں 2 جولائی کو ہونے والے انتخابات ملتوی
پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں 2 جولائی کو ہونے والے انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق قبائلی اضلا ع میں 2 جولائی کو ہونے والے انتخابات ملتوی کر دیئے گئے جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا،اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قبائلی اضلاع میں انتخابات 20 روز کیلئے ملتوی کئے گئے ہیں ،قبائلی اضلاع میں انتخابات اب 25 جولائی کو ہونگے ۔
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فاٹا کے کی پی کے میں انضمام کے بعد دو جولائی کو انتخابات کرانے کا اعلان کیا تھا اور امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرائے جا چکے ہیں تاہم قبائلی اضلاع میں ہونے والے انتخابات ملتوی کر دیئے گئے ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C