پشاور میں اڑمڑ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک اہلکار زخمی
👁️ 40 بار دیکھا گیا
پشاور میں اڑمڑ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک اہلکار زخمی
پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے ریگی میں پولیس چوکی پر تعینات اہلکاروں پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
چوکی پر تعینات پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔ یہ واقعہ منگل کی شب کو پیش آیا۔ فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن کیا۔
یاد رہے کہ پیر کے روز پشاور کے علاقے اڑمڑ میں بھی پولیس چوکی کو نشانہ بنایا گیا اس کے علاوہ مردان کے علاقے تخت بھائی کھنڈرات کے قریب پولیس کو نشانہ بنایا گیا جس میں ایک اہلکار ہالک ہوا تھا۔
واضح رہے کہ خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مشترکہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26/September/2026 👁️ 10 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں دو مقامات پر دہشتگرد حملے، 13 حملہ آور ہلاک، 18 مزدور اغوا ہونے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان : امن میلہ چیک پوسٹ پر بارود سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کا دھماکہ، 12 سے زائد افراد ہلاک، 32 زخمی
26/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26331 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9186 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7467 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5275 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C