پشاور میں اے این پی کے سینیٹر حاجی ہدایت اللہ کے گھر پر دستی بم کا حملہ
👁️ 31 بار دیکھا گیا
پشاور میں اے این پی کے سینیٹر حاجی ہدایت اللہ کے گھر پر دستی بم کا حملہ
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے دین بہار کالونی میں اے این پی کے سینیٹر حاجی ہدایت اللہ کے گھر کے باہر دھماکہ ہوا تاہم حملے میں گھر میں موجود اہل خانہ محفوظ رہے۔
حاجی ہدایت اللہ نے صحافیوں کو بتایا کہ بم اندر گرتے ہی وہاں موجود اہل خانہ زمین پر لیٹ گئے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے اطلاع ملتے ہی سی ٹی ڈی اور پولیس کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری مالیات و ایوان بالا میں پارلیمانی لیڈر سینیٹرحاجی ھدایت اللہ خان پشاور میں اپنے رہائشگاہ پر نامعلوم دہشت گردوں کی طرف سے دستی بم حملے کے متعلق میڈیا کے نمائندے کو تفصیلات بیان کرتے ہوئے
(Admin) pic.twitter.com/M7w6mW07Q3
— Senator Hidayatullah Khan (@senatorhidayat) July 9, 2022
پولیس کے مطابق بم دیسی ساختہ تھا اور حملے میں کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا ۔ ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ موٹرسائیکل سوار دستی بم پھینک کر فرار ہوئے۔
وزیراعلیٰ محمود خان نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے پولیس حکام کو ملوث افراد کی فوری گرفتاری کے لیے کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7409 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5132 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C