پشاور میں پولیس موبائل پر فائرنگ، دو اہلکار ہلاک، آفیسر زخمی
👁️ 26 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس موبائل پر فائرنگ، دو اہلکار ہلاک، آفیسر زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
پشاور کے علاقے تھانہ متنی کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس موبائل اسکواڈ پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں کانسٹیبل شیر اکبر اور جان علی ہلاک جبکہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی ) نوتھیہ خان شدید زخمی ہوگیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1552324528730021888?t=f84PLMfAsZf8mX0QaCZKbw&s=19
واقعے کے بعد ملزمان جائے وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا، واقعے میں ایک افسر نوتھیہ خان زخمی بھی ہوا ہے، لاشوں اور زخمی کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جبکہ ملزموں کی تلاش کیلئے پولیس نے علاقے پر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران نے مذاکرات کے لیے شرائط امریکہ تک پہنچا دیں، ٹرمپ کے جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی
19/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
باب المندب کے قریب حوثیوں کی عسکری سرگرمیاں، ایرانی ماہرین کی آمد اور ریڈار تنصیب کا دعویٰ
19/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ایران میں اسرائیلی جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی
19/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں داعش سے وابستہ اہم کمانڈر گرفتار، 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا الزام
19/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
ریاض ایئرپورٹ کے قریب دھواں اور آگ کے شعلے، پروازوں کا شیڈول متاثر
19/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
کراچی میں مختلف کارروائیوں کے دوران 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
19/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15562 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11846 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9157 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7442 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5211 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C