09/December/2023

پشاور ورسک دھماکے میں ملوث افغان باشندہ کا خاکہ جاری

👁️ 27 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پشاور ورسک دھماکے میں ملوث افغان باشندہ کا خاکہ جاری

پشاور ورسک دھماکے میں ملوث افغان باشندہ کا خاکہ جاری

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پشاور ورسک دھماکے میں افغان باشندے کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے جس کا خاکہ بھی جاری کردیا گیا۔

پشاور ورسک روڈ دھماکے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، سی ٹی ڈی نے دھماکے میں ملوث مشتبہ مرکزی ملزم کا خاکہ تیار کرلیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ملزم افغان باشندہ ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جس کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل آئی ای ڈی دھماکے میں 3 بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوئے تھے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C