پنجاب: جہلم میں گاڑی پر فائرنگ، کالعدم جماعت الدعوہ کا انتہائی اہم رہنما سمیت 3 افرادہلاک
👁️ 134 بار دیکھا گیا
پنجاب: جہلم میں گاڑی پر فائرنگ، کالعدم جماعت الدعوہ کا انتہائی اہم رہنما سمیت 3 افرادہلاک
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم میں منگلا بائی پاس (دینہ) کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ویگو ڈالے پر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں کالعدم جماعت الدعوہ کے اہم ترین رہنما سمیت تین افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی شخص کو راولپنڈی کے ملٹری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک کی شناخت ندیم عرف ابو قتال کے نام سے ہوئی ہے۔ جو کہ کالعدم جماعت الدعوہ کا اہم کمانڈر ہے۔
ذرائع کے مطابق، ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق کالعدم جماعت الدعوہ سے بتایا جا رہا ہے۔ حملے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک شدگان میں ایک انتہائی اہم شخصیت شامل ہے۔
جبکہ پولیس اور حساس اداروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C