پنجاب سے تحریک طالبان پاکستان اور داعش کے 9 دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹس برآمد
👁️ 24 بار دیکھا گیا
پنجاب سے تحریک طالبان پاکستان اور داعش کے 9 دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹس برآمد
اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے مختلف کالعدم تنظیموں کے 9 دہشت گردوں گرفتار کر لیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یہ کارروائیاں پنجاب کے اضلاع گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، ملتان، راولپنڈی میں کی گئی ہیں، گرفتار دہشت گردوں کے خلاف 7 مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
سی ٹی ڈی کی جانب سے کارروائی کے دوران گرفتار کیے گئے دہشت گردوں میں محمد یعقوب، محمد بلال، محمد عارف، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے امین فاروق، جبکہ داعش سے تعلق رکھنے والے فاروق احمد، محمد آصف شامل ہیں۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے دہشت گروں کے قبضے ہینڈ گرنیڈ، دھماکہ خیز مواد، پرائمہ کارڈز، آئی ای ڈی بم، سیفٹی فیوز، بارودی مواد، اسلحہ، خودکش جیکٹس برآمد کی گئیں۔
ترجمان سی ٹی ڈی نے کہا ہے کہ ملزمان سے تفتیش جاری ہے، مزید اہم انکشافات متوقع ہیں۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق تمام ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 200 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 257 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 470 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 224 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 281 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 332 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8871 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4656 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3492 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2489 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2250 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1933 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C