پنجاب سے چار مبینہ دہشت گرد گرفتار
👁️ 22 بار دیکھا گیا
پنجاب سے چار مبینہ دہشت گرد گرفتار
لاہور (اے ڈی شہزاد) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے بھر میں مختلف کارروائیوں کے دوران چار مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں خفیہ طور پر ملنے والی معلومات پر کی گئیں۔
آپریشن میں پکڑے جانے والوں کی شناخت علی رضا، علی اکبر، ظاہر محمود اور نیک محمد کے ناموں سے کی گئی ہے۔ آپریشن کے دوران 9 مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ بھی کی گئی۔
ترجمان کے مطابق گرفتار افراد سے ممنوعہ لٹریچر اور دیگر اشیاء برآمد کی گئیں، جب کہ ایک ہفتے کے دوران سی ٹی ڈی نے 327 آپریشنز میں 14 ہزار سے زائد افراد کو چیک کیا گیا۔
ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ 42 مشتبہ افراد کو گرفتار کرتے ہوئے 39 ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 287 بار دیکھا گیا
چترال، بنوں اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مہلک حملے، کئی ہلاکتیں
30/June/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
لبنان کی فوجی قیادت کی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، اسرائیل معاہدے کے نفاذ پر گفتگو
30/June/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
30/June/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 36 افغان شہری ہلاک، طالبان کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
عراق کا ایران نواز ملیشیاؤں کو آخری الٹی میٹم
30/June/2026 👁️ 234 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4646 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3486 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2487 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C