پنجاب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور داعش کے 12 دہشت گرد گرفتار
👁️ 35 بار دیکھا گیا
پنجاب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور داعش کے 12 دہشت گرد گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظمیوں کے 12 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی پنجاب کی سرگودھا، راولپنڈی، ملتان، بہاولپور اور گوجرانوالہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور داعش کے 12 دہشت گرد گرفتار، دہشت گردوں سے بارودی مواد، خودکش جیکٹ، ڈیٹونیٹر، دستی بم اور نقدی برآمد#CTD #TTP #ISIS #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) May 27, 2023
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق پنجاب کے اضلاع سرگودھا، راولپنڈی، ملتان، بہاولپور اور گوجرانوالہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے جن میں 12 دہشت گردوں کو گرفتار کیاگیا ہے۔
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کی شناحت میر احمد، حبیب الرحمان، ہارون ، ضیاء، عمران، مدثر، عدیل اور فاروق کے نام سے ہوئی ہے۔
ترجمان کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور داعش سے ہے۔
ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے بارودی مواد، خودکش جیکٹ، ڈیٹونیٹر، دستی بم اور نقدی برآمد کی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7445 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5227 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C