پنجاب میں گزشتہ 4 ماہ کے دوران 73 دہشت گرد گرفتار
👁️ 27 بار دیکھا گیا
پنجاب میں گزشتہ 4 ماہ کے دوران 73 دہشت گرد گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پنجاب میں 4 ماہ کے دوران 73 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا۔ سی ٹی ڈی نے رپورٹ پنجاب حکومت کو بھجوا دی۔
تفصیلات کے مطابق تحریک طالبان پاکستان اور داعش سمیت دیگر تنظمیوں کے دہشت گردوں کی گرفتاریاں 381 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران گرفتار کی گئیں، سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور سمیت دیگر اضلاع میں 7511 کومبنگ اپرئشن کیے، کومبنگ آپرئشنز کے دوران 1318 مشتبہ افراد بھی گرفتار ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے ہینڈ گرینیڈ، دھماکا خیز مواد، سیفٹی فیوز اور ڈیٹونیٹرز برآمد کیے گئے۔
رپورٹ کے مطابق کومبنگ آپریشنز کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 2,88,298 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی، کومبنگ آپرئشنز اور انٹیلی جنس بیسڈ اپرئشنز کے دوران 1068 مقدمات کا اندراج کیا گیا، کومبنگ آپریشنز اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں سی ٹی ڈی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حصہ لیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باب المندب کے قریب حوثیوں کی عسکری سرگرمیاں، ایرانی ماہرین کی آمد اور ریڈار تنصیب کا دعویٰ
19/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ایران میں اسرائیلی جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی
19/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں داعش سے وابستہ اہم کمانڈر گرفتار، 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا الزام
19/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
ریاض ایئرپورٹ کے قریب دھواں اور آگ کے شعلے، پروازوں کا شیڈول متاثر
19/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
کراچی میں مختلف کارروائیوں کے دوران 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
19/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے، متعدد میجر جنرلز کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں
19/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15561 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11845 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9156 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7441 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5210 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C