پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث تحریک طالبان کے 12 دہشتگردوں کو 25، 25 برس قید کی سزا
👁️ 99 بار دیکھا گیا
پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث تحریک طالبان کے 12 دہشتگردوں کو 25، 25 برس قید کی سزا
حیدر آباد (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے 12 دہشت گردوں کو جرم ثابت ہونے پر پچیس پچیس سال قید کی سزا سنا دی۔
سینٹرل جیل حیدرآباد میں قائم انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 2 کے جج غلام مصطفیٰ اے میمن نے جرم ثابت ہونے پر 12 دہشت گردوں کو سزا کا حکم سنایا۔
جن دہشتگردوں کو سزا سنائی گئی ان میں جنداللہ کا سرغنہ عطاء الرحمان، قاسم طوری، شہزاد، شعیب، مجیب سمیت 12 دہشتگرد سینٹرل جیل حیدرآباد میں قید ہیں۔
دہشتگردوں پر 2004 میں کراچی کے گلستان جوہر تھانے پر دستی بم سے حملہ کرنے کے بعد فائرنگ کر کے 5 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا الزام تھا۔ حملے میں امیر علی، اشفاق احمد، ملک سرفراز سمیت 5 اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔
اس کے علاوہ دہشتگرد کور کمانڈر کراچی احسن سلیم حیات پر حملے کے کیس میں بھی ملوث تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11911 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9261 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C