پچاس فیصد سے زائد پاکستانی پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن، گیلپ سروے
👁️ 208 بار دیکھا گیا
پچاس فیصد سے زائد پاکستانی پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن، گیلپ سروے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان تحریک انصاف حکومت کی حالیہ کارکردگی سے متعلق سروے میں پچاس فیصد سے زائد پاکستانیوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے، لوگوں نے موجودہ حکومت کی کارکردگی گزشتہ حکومت سے بہتر قرار دی۔
تفصیلات کے مطابق (پی ٹی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کی پذیرائی حاصل کرلی،51 فیصد پاکستانی عوام کا خیال ہے کہ حکومت کی کارکردگی اطمینان بخش ہے۔
پی ٹی آئی حکومت کارکردگی کےحوالے سے گیلپ سروے میں کہا گیا ہے کہ 38 فیصد پاکستانیوں نے عمران خان کی کارکردگی کو اچھا قرار دیا، جبکہ 13 فیصد پاکستانیوں نے حکومت کی کارکردگی کو بہت ہی اچھا قرار دیا۔
گیلپ سروے کے مطابق 26 فیصد شہریوں کی رائے ہے کہ موجودہ حکومت کی کارکردگی اچھی نہیں رہی، اس کے علاوہ 20 فیصد عوام پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی سے غیر مطمئن نظر آئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: مختلف مقامات پر حملے ، سکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار زخمی
01/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز : آئل ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
01/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
پنجاب اسمبلی نے انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا
31/August/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مکہ دفاعی معاہدہ: سعودی عرب میں سیکریٹریٹ کے قیام پر اتفاق
31/August/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
عراق: جنگی باقیات پھٹنے سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
31/August/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
چاغی: سکیورٹی چوکی پر حملہ ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک
31/August/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26263 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15508 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9088 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7375 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5055 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C