چارسدہ میں دہشت گردی کامنصوبہ ناکام، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد گرفتار
👁️ 26 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں دہشت گردی کامنصوبہ ناکام، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد گرفتار
چارسدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
ضلع چارسدہ کے علاقے شب قدر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
چارسدہ : شبقدر پولیس کی بڑی کاروائی، دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد گرفتار
دہشتگروں کے قبضے سے 10کلو بارود، 93فٹ پرآئما کارڈ، 2عدد آر پی جی7 گولے بمعہ 3عدد آر پی جی7 کارٹیجر، 6فٹ سیفٹی فیوز، 3عدد ڈیٹونیٹر، 3عدد ریسیور جبکہ 3عدد ہینڈ گرنیڈ برآمد pic.twitter.com/VaUjVEs9KY
— KP Police (@KP_Police1) March 8, 2023
گرفتار ہونے والے دہشت گرد کی شناخت محمد اصغر عرف جلالے اور جہانزیب کے ناموں سے ہے۔
ڈی پی او چارسدہ محمد عارف کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، دستی بم اور مارٹر گولے برآمد ہوئے ہیں، جو کہ دہشت گردی کی کارروائی میں استعمال ہونے تھے۔
دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان طالبان پاکستان سے ہے اور وہ اس سے قبل بھی تخریب کاری کی کارروائیوں میں ملوث رہ چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر سومرو تین افراد سمیت لاپتہ، اغوا کیے جانے کی تصدیق
21/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
کَہبوب سے مغربی ساحل تک یمن میں لڑائی تیز، حوثی کمانڈر سمیت متعدد ہلاک، ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر
21/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5227 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C