بلوچستان: چمن میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار ہلاک
👁️ 29 بار دیکھا گیا
بلوچستان: چمن میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار ہلاک ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحدی شہر چمن کے اڈہ کہول کے علاقے میں صحبت خان لیویز تھانہ پر تعینات اہلکار کو نشانہ بنایا گیا۔ موٹرسائیکل پر سوار دہشت گردوں نے لیویز اہلکار عطاء اللہ پر شدید فائرنگ کردی۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1630191250711126017?t=ChT9o4hG4kHZ6TzNZvaTjw&s=19
حکام کے مطابق حملے میں عطاء اللہ شدید زخمی ہوگیا جنہیں علاج کےلیے کوئٹہ منتقل کردیا جہاں وہ چل بسا۔
حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔
خیال رہے کہ چمن اور مضافاتی علاقوں میں سکیورٹی فورسز پر حالیہ دنوں میں دہشت گرد حملوں میں میں اب تک متعدد لیویز، پولیس اور ایف سی اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر سومرو تین افراد سمیت لاپتہ، اغوا کیے جانے کی تصدیق
21/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
کَہبوب سے مغربی ساحل تک یمن میں لڑائی تیز، حوثی کمانڈر سمیت متعدد ہلاک، ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر
21/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15566 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5225 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C