چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے مستعفی ہونے کا امکان
👁️ 111 بار دیکھا گیا
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے مستعفی ہونے کا امکان
اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے کل اجلاس ہوگا،اجلاس کی صدارت پریذائڈنگ افسر سینیٹر بیرسٹر سیف کرینگے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے مستعفی ہونے کا امکان ہے، چیئرمین سینٹ اپنے قریبی رفقاء سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینٹ استعفی دینا چاہتے ہیں مگر عمران خان کی جانب سے ڈٹ کر مقابلہ کرنے کہ احکامات ملے ہیں۔
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی رات تک حتمی فیصلہ کریں گے چیئرمین سینیٹ اپنے حتمی فیصلہ سے جلد وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کریں گے۔
یاد رہے اپوزیشن نے میر حاصل بزنجو کو اپنا متفقہ امیدوار نامزد کیا ہے،اپوزیشن کی سینیٹ میں اکثریت ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11803 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C