چین کا جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی چیف برقرار رکھنے کا خیر مقدم
👁️ 84 بار دیکھا گیا
چین کا جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی چیف برقرار رکھنے کا خیر مقدم
بیجنگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) چین نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو آئندہ تین سال کیلئے سپہ سالار برقرار رکھنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ غیر معمولی قائدانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں۔
تفصیلات کے مطابق چین نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جنرل قمر جاوید غیر معمولی قائدانہ صلاحیتیں رکھنے والے پاک فوج کے سربراہ ہیں۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ چین کی حکومت اور فوج کے دیرینہ دوست ہیں، پاک چین تعلقات میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے انتہائی مثبت کردار ادا کیا، یقین ہے کہ ان کی قیادت میں پاک فوج ملکی سلامتی میں بہترین کردار ادا کرتی رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ پاک فوج خطے میں امن کیلیے کردار جاری رکھے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8837 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4577 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3283 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2461 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1907 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C