ڈیرہ اسماعیل خان: ابا شہید چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار زخمی
👁️ 52 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: ابا شہید چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار زخمی
ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ابا شہید چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے، جسے پولیس نے ناکام بنا دیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے۔
پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، فائرنگ سے علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی کالی وانڈہ کی چونڈہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا تھا۔
کالی وانڈہ چیک پوسٹ پر ہائی الرٹ ہونے کے باعث پولیس نے فوری جوابی کارروائی کی تھی۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں دو تیل بردار جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے ، امریکہ نے بحیرۂ عمان میں ایرانی بندرگاہ سے آنے والا کارگو جہاز ناکارہ بنا دیا
08/November/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
یمن: صنعا کے قریب سعودی فضائی حملوں میں 33 افراد ہلاک، 39 زخمی ہونے کا دعویٰ
08/November/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بنوں میں مبینہ ڈرون حملہ، تین پولیس اہلکار زخمی
08/November/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
یمن کے صوبہ صعدہ میں سعودی فضائی حملے، ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک کو 9 مرتبہ نشانہ بنانے کا دعویٰ
07/November/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی، ایرانی بحریہ کا دعویٰ
07/November/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
عراقچی کے 12 علاقائی وزرائے خارجہ سے رابطے، خطے کی سلامتی بیرونی طاقتوں کے بجائے علاقائی ممالک کے ہاتھ میں دینے پر زور
07/November/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26454 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15682 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11984 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9352 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7601 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5602 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C