ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
👁️ 38 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
سرکاری ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ درابن کی حدود درازندہ موڑ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے درابن بیس کے لانس نائیک مجیب الرحمن ہلاک جبکہ نائیک وقار زخمی ہو گئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1550897115630514176?t=iIj3yoZqy8Zb-dVqXPx_ig&s=19
سرکاری ذرائع کے مطابق زخمی اور لاش کو سی ایم ایچ ڈیرہ منتقل کر دیا گیا۔
درابن پولیس نے واقعہ کا مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں تاہم آخری اطلاعات تک کسی قسم کی گرفتاری کی اطلاع موصول نہ ہوئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران نے مذاکرات کے لیے شرائط امریکہ تک پہنچا دیں، ٹرمپ کے جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی
19/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
باب المندب کے قریب حوثیوں کی عسکری سرگرمیاں، ایرانی ماہرین کی آمد اور ریڈار تنصیب کا دعویٰ
19/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ایران میں اسرائیلی جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی
19/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں داعش سے وابستہ اہم کمانڈر گرفتار، 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا الزام
19/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
ریاض ایئرپورٹ کے قریب دھواں اور آگ کے شعلے، پروازوں کا شیڈول متاثر
19/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
کراچی میں مختلف کارروائیوں کے دوران 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
19/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15562 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11846 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9157 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7442 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5211 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C