کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سوات میں مزید حملوں کا اعلان
👁️ 25 بار دیکھا گیا
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سوات میں مزید حملوں کا اعلان
سوات (ڈیلی اردو) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے سوات کے مختلف علاقوں میں مزید حملے کرنے کا اعلان کردیا۔
باوثوق ذرائع کے مطابق تحریک طالبان پاکستان کا اجلاس صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کنالہ میں منعقد ہوا جس میں 50 سے زائد شدت پسندوں نے شرکت کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پہلے مرحلے میں امن کمیٹی کے سابق ارکان کو نشانہ بنایا جائےگا، دوسرے مرحلے میں خوانین اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنماؤں کو اور تیسرے مرحلے پولیس اور دیگر سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا جائے گا، اجلاس کو بتایا گیا کہ مختلف علاقوں میں تشکیل کئے گئے طالبان کے دستے پہنچ گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : تعز، لحج اور مارب کے محاذوں پر شدید لڑائی، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور نقصانات کی اطلاعات
19/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ایران نے مذاکرات کے لیے شرائط امریکہ تک پہنچا دیں، ٹرمپ کے جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی
19/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
باب المندب کے قریب حوثیوں کی عسکری سرگرمیاں، ایرانی ماہرین کی آمد اور ریڈار تنصیب کا دعویٰ
19/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران میں اسرائیلی جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی
19/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں داعش سے وابستہ اہم کمانڈر گرفتار، 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا الزام
19/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
ریاض ایئرپورٹ کے قریب دھواں اور آگ کے شعلے، پروازوں کا شیڈول متاثر
19/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15562 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11846 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9158 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7442 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5212 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C