کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کیلئے فنڈنگ: غلام رسول ربانی کو 25 سال قید اور 2 کروڑ جرمانے کا حکم
👁️ 129 بار دیکھا گیا
کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کیلئے فنڈنگ: غلام رسول ربانی کو 25 سال قید اور 2 کروڑ جرمانے کا حکم
کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کی سرگرمیوں کے لیے مدرسے کے قیام اور فنڈنگ کے مقدمے میں مجرم غلام رسول ربانی کو مجموعی طور پر 25 سال قید بامشقت کی سزا اور مجموعی طور پر 2 کروڑ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ مجرم غلام رسول ربانی نے سپر ہائی وے جمالی گوٹھ میں کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کی سرگرمیوں کے لیے مدرسہ قائم کیا تھا۔ عدالت نے محکمہ تعلیم کو مدرسے کا انتظام سنبھالنے کا حکم بھی دیا ہے۔ مجرم غلام رسول ربانی کا تعلق کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ سے ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11911 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9261 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C