کانگو میں سیکیورٹی فورسز کا جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر حملہ، 22 ہلاک
👁️ 164 بار دیکھا گیا
کانگو میں سیکیورٹی فورسز کا جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر حملہ، 22 ہلاک
کنساشا (ویب ڈیسک) کانگو میں سرکاری فوج اور مقامی مسلح تنظیم کے درمیان جھڑپ میں 20 جنگجو اور 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افريقی ملک کانگو کے علاقے بینی ميں سرکاری فوجیوں نے علاقے کا قبضہ واگزار کرانے کے لیے مقامی مسلح تنظیم مائی مائی کے جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔ جھڑپ کے دوران 20 جنگجو مارے گئے جب کہ 2 فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔
معدنيات سے مالا مال کانگو کے اس علاقے ميں مائی مائی جيسی کئی جنگجو تنظیمیں قبضے کے لیے جنگ میں مصروف ہیں۔ یہ تنظیمیں معدنی وسائل پر قبضے کے لیے مقامی باغی گروپوں سے بھی لڑائیاں کرتی ہیں جس کے باعث یہاں امن و امان کی حالت نہایت مخدوش ہے۔
دوسری جانب کمزور سیاسی حکمت عملی اور شخصیت پسندی پر منحصر کرتی جمہوریت ان تنظیموں اور باغی گروپوں کے خلاف موثر کارروائی میں ناکام نظر آتی ہیں چنانچہ غیر ملکی فوجیوں کی مدد حاصل کرنی پڑتی ہے۔
واضح رہے کہ کانگو میں کئی بار ملتوی ہونے والے صدارتی الیکشن بالآخر 2018ء کے آخری ماہ میں ہوگئے تاہم 2 ماہ بعد نتائج کا اعلان تو کردیا گیا لیکن حکومت سازی سے متعلق کوئی ٹھوس قدم نہیں اُٹھایا جا سکا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C