کراچی بم دھماکے: ایئر پورٹ پر سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ
👁️ 27 بار دیکھا گیا
کراچی بم دھماکے: ایئر پورٹ پر سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں دہشتگردی کے واقعات کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز( پی آئی اے) دفاتر کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی میں پی آئی اے، سی اے اے ہیڈ کوارٹرز اور تمام شعبوں کی سیکیورٹی سخت کرنے اور ویجیلنس بڑھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلا ضرورت ایئرپورٹ اور دفاتر آنے والے وزیٹرز کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، سی اے اے اور پی آئی اے دفاتر میں ویجیلنس کو ہر وقت تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ایوی ایشن ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ تمام شعبوں میں ویجیلنس بڑھانے کی ہدایت کردی گئی، سی اے اے اور پی آئی اے دفاتر میں کوئیک رسپانس فورس کو بھی الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اس حوالے سے ذرائع نے کہا کہ تمام شعبوں میں کام کرنے والے پی آئی اے اور سی اے اے عملے کو لازمی آئی ڈی کارڈ پہننے کی اور سی اے اے اور پی آئی اے کے دفاتر کے اطراف مشتبہ باکس یا بیگز پر بھی نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی مکمل فنکشنل رکھنے کی اور ایئرپورٹ کے اطراف پی آئی اے، سی اے اے کی ویجلنس ٹیموں کو پیٹرولنگ کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ رات کراچی کے علاقے کھارادر میں بولٹن مارکیٹ کے قریب دھماکا ہوا تھا جس میں ایک خاتون ہلاک اور 16 افراد زخمی ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 217 بار دیکھا گیا
ایران نے خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
02/July/2026 👁️ 273 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
02/July/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
میانمار: فوجی بغاوت کے پانچ سال، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 201 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
02/July/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
افغانستان میں فضائی حملے: پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
02/July/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8878 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4670 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3498 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2495 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2254 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1944 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C