کراچی: سربراہ لیاری گینگ وار عزیر بلوچ مزید دو کیسز میں بری
👁️ 74 بار دیکھا گیا
کراچی: سربراہ لیاری گینگ وار عزیر بلوچ مزید دو کیسز میں بری
کراچی (ڈیلی اردو) عدالت نے لیاری گینگ وار کے سربراہ عذیر بلوچ کو عدم شواہد پر مزید دو کیسز میں بری کردیا۔
کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیربلوچ کے خلاف قتل کے دو مقدمات میں بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا اور کہا کہ عذیر بلوچ کسی اور کیس میں نامزد نہ ہو تو فوری رہا کیا جائے۔
عدالت نے عدم شواہد پر دونوں مقدمات میں عزیر بلوچ کو بری کرنے کا حکم دیا۔
پولیس کے مطابق عذیر بلوچ کے خلاف تھانہ بغدادی اور کلاکوٹ میں مقدمات درج تھے، عذیر اب تک 8 مختلف مقدمات میں بری ہوچکا ہے جبکہ اس کے خلاف مزید 60 مختلف کیسز زیر سماعت ہیں۔
واضح رہے کہ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے خلاف دیگر تین مقدمات میں حتمی دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا گیا ہے جو 26 فروری کو سنایا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مالی میں القاعدہ سے منسلک گروپوں کے نئے حملے، شمالی علاقوں میں شدید جھڑپیں
05/July/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
کراچی رینجرز خودکش حملہ: کالعدم جماعت الاحرار کے کمانڈرز مقدمے میں نامزد
05/July/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کی سعودی عرب کو اہم تنصیبات اور ہوائی اڈوں پر حملوں کی دھمکی
05/July/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
پنجاب: ساہیوال سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا مبینہ ایجنٹ گرفتار، بارودی مواد برآمد
05/July/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
ایران کا برطانیہ اور فرانس کو آبنائے ہرمز میں فوجی سرگرمیوں سے گریز کا انتباہ
05/July/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ
05/July/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8886 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4699 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3506 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2511 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2263 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1952 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C