کراچی: سہون دھماکے میں ملوث دہشتگردوں کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں مسترد
👁️ 117 بار دیکھا گیا
کراچی: سہون دھماکے میں ملوث دہشتگردوں کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں مسترد
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے سیہون بم دھماکے کہ کیس میں ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کر کے سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔
عدالت نے دہشت گرد نادر علی عرف مرشد اور فرقان کی سزا کو برقرار رکھتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ملزمان کے خلاف انتہائی ٹھوس شواہد پیش کیے گئے ہیں۔
ہائیکورٹ کا کہنا تھا کہ معصوم انسانوں کو قتل کرنے والے دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ سیہون دھماکے میں 80 سے زائد افراد ہلاک، 120 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ ٹرائل کورٹ نے ملزم نادر اور فرقان کو 80 بار سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11911 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9260 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5465 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C