08/August/2024

کراچی سے 5 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار

👁️ 37 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کراچی سے 5 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی سے 5 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے پاک کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے 5 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔

سی ٹی ڈی انچارج سجاد حیدر کے مطابق گرفتار ملزمان شہر میں ٹارگٹ کلنگ کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ہیں، ملزمان میں عدنان، عارف، فہد، طلحہ اور طحہ شامل ہیں۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا تھا کہ ملزم کے پاس سے اسلحہ سمیت دیگر ممنوعہ اشیاء بھی برآمد کی گئی ہیں جبکہ ملزم اور اس کے ساتھیوں کی کارروائی کے حوالے سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C