کراچی سے تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر ارشاد گل زخمی حالت میں گرفتار
👁️ 21 بار دیکھا گیا
کراچی سے تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر ارشاد گل زخمی حالت میں گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر ارشاد گل کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
ایس ایس پی کیماڑی نے بتایا کہ پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے دہشت گرد ارشاد گل عرف کمانڈو کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ایس ایس پی نے بتایا کہ گرفتار دہشتگرد سے اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد کیے گئے، اور اس کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ان کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ حالیہ اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں بھی یہ گینگ ملوث ہے۔
ایس ایس پی فدا حسین جانوری کے مطابق گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم کے سوات گروپ سے ہے، اور وہ تخریب کاری سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہے۔
گرفتار دہشت گرد 10 رکنی گینگ بنا کر شہر میں اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی وارداتیں کر رہا تھا، اس نے ضلع غربی، کورنگی، شرقی اور وسطی میں منظم گینگ بنا کر لوٹ مار کی وارداتیں کیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 328 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4654 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3488 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C